ملیشیاء کی حکومت کی غنڈاگردی کی وجہ سے ایک محنت کش پاکستانی جان کی بازی ہار گیا...
تفصیلات کے مطابق ملیشیاء کے تجارتی مرکز Nilai 3 میں بلدیہ والے ایک پاکستانی شاہد علی جس کا تعلق پیربابا ضلع بونیر سے ہیں کے دکان سے سارا سامان غیرقانونی طور پر اٹھا کے لے گےء.... اور سامان کے واپسی کیلےء شاہد علی سے 4000 رنگٹ رشوت مانگی... بیچارے شاہد علی نے بھاگ دوڑ کرکے بلدیہ والوں کو 4000 رنگٹ دےء.... اور جب شاہد علی اپنا سامان لینے کیلےء گیا تو اس کا ادھے سے زیادہ سامان بلدیہ والوں نے اپس میں تقسیم کرکے غایئب کردیا تھا.... شاہد علی یہ صدمہ برداشت نہ کرسکا اور شدید صدمے , بےبسی اور غصے کی وجہ سے اس کے سر کا رگ پھٹ گیا اور وہ اسی جگہ پر گر گیا...
پاکستانیوں نے اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا... لیکن وہ اس صدمے سے جانبر نہ ہو سکا اور اج صبح کو انتقال کرگیا... مرحوم شاہد علی کا جنازہ اج رات کو نیلائ 3 ملیشیاء میں ادا کیا جاےء گا..
اللہ ہر انسان کو مسافری اور مسافری کے موت سے بچاےء. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الل مرحوم شاہد علی کو جنت الفردوس میں جگہ دیں..... اور ان ظالموں کو نیست و نابود کردے جنہوں نے اپنی تھوڑی سی فایئدے کیلےء ایک معصوم انسان کی جان لے لی..... امین یا رب العالمین ..
No comments:
Post a Comment