مجھے پاکستانی قوم پر اس وقت ترس ایا
جب ایک گرفتار دہشتگرد سے پولیس نے پوچھا کہ اپ صرف پشاور کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہے اسلام اباد لاہور کیوں نہیں
تو دہشتگرد نے کیا خوبصورت جواب دیا
کہ اپ نے سوال اسلیئے کیا کہ مطلب اپ پنجابی سندھی بلوچی پٹھان کی بات کرتے ہے
لیکن ہمارے لیئے سب ایک جیسے پاکستانی ہے ہمارا ٹارگٹ صرف پاکستانی ہوتے ہے ہم کو جہاں پاکستانی کو مارنے کا موقع ملتا ہے ہم ماردیتے ہے ہم یہ نہیں دیکھتے کہ یہ پٹھان ہے پنجابی سندھی بلوچی یا کشمیری بلکہ ہم صرف یہ دیکھتے ہے کہ یہ پاکستانی ہے اسے مارنا ہے
ہم اسان ٹارگٹ کی تلاش میں ہوتے ہے جب لاہور میں موقع ملے پشاور جانے کی کوشش نہیں کرتے جب پشاور میں موقع ملے کام وہی کرتے ہے کراچی جانے کی کوشش نہیں کرتے
دشمن کی نظر میں ہم ایک پاکستانی لیکن ہم اپس میں ایک نہیں

No comments:
Post a Comment